پریس ریلیز

آج ملگری وکیلان کا هنگامی اجلاس صوبائی صدر احمد فاروق خٹک کی زیر صدارت منعقد ہوا ، جس میں صوبائ عہدیداران کے علاوہ پشاور ڈسٹرکٹ کابینہ نے بھی شرکت کی ۔ اجلاس میں پشاور ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدر کی آئین کے خلاف بلائی گئی سیاسی کنونشن پر تفصیلی بحث ھوئ۔ متفقہ طور پرفیصلہ […]

پریس ریلیز

ملگری وکیلان کے صوبائی صدراحمد فاروق خٹک اور اس کی کابینہ نے آج کے پشاورہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن پشاور کے صدر کے غیر آئینی و غیر قانونی کنونشن کی ناکامی پر وکلاء برادری کا شکر یہ ادا کیا ہے کہ وکلا برادری نے اپنی عدم دلچسپی کا اظہار کر کے ثابت کیا کہ وکلاءجس […]

DBA Nowshera cabinet members visit to Tehsil Bar Pabbi

DBA Nowshera cabinet members visit to Tehsil Bar Pabbi on account of congratulating the newly elected cabinet of Pabbi Tehsil Bar. Members included. Respected General Secretary Ayub Khan Advocate, Vice President Shah Zaman Khan Advocate, Finance Secretary Zaibullah Khan Advocate, Joint Secretary Saqib Khan Advocate, Auditor Rashid Hanif Durrani Advocate, Executive Member Zarghaam Suhail Advocate. […]

حلف برداری

پبی تحصیل بار کی کیبنٹ حلف برداری کے موقع پر ملگری وکیلان پشاور کی طرف سے مبارکباد پیش کی گئ ۔اس موقع پرسینئر نائب صدر صوبائ ملگری وکیلان رفیق مھمند ، وکیل زمان خٹک صدر ،اور فرمان علی بہلولہ جنرل سیکریٹری ملگری وکیلان موجود ہے ۔ملگری وکیلان پشاور

امیدوار امجد علی خان مروت صدر

پی ایس ٹو ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی امیر عالم خان ،پشاور بار ایسوسی ایشن کے حالیہ الیکشن میں ملگری وکیلان کے کامیاب امیدوار امجد علی خان مروت صدر ،جنرپ سیکریٹری اظہار اللہ خان اور کیبنٹ کو کو مبارکباد پیش کر رہے ہے ۔اس موقع پر سینئر نائب صدر صوبائ رفیق مھمند ایڈوکیٹ جنرل […]

محمد اشتیاق ایڈوکیٹ ممبر چترال

ملگری وکیلان اپنے بھائ محمد اشتیاق ایڈوکیٹ ممبر چترال لائرز فورم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہے ۔ملگری وکیلان پشاور

محترمہ قدسیہ ابصار صاحبہ ایڈوکیٹ کو عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ پنجاب کی نائب صدر منتخب

🚩محترمہ قدسیہ ابصار صاحبہ ایڈوکیٹ کو عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ پنجاب کی نائب صدر منتخب ھونے پر ملگری وکیلان پشاور کی طرف سے دل کی گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتے ہے ۔ وہ ملگری وکیلان پشاور کی ممبر ہے ۔اور انکا تعلق پنجاب سے ہے یہ انکی محنت، قابلیت اور پارٹی کے لئے […]

ملگری وکیلان میں شمولیت

ضوان اللہ خان ایڈوکیٹ کا تعلق کرم ایجنسی سے تعلق ہے انھوں نے آج باقاعدہ ملگری وکیلان میں شمولیت حاصل کی ۔محترم کو ملگری وکیلان میں خوش آمدید کہتے ہے ۔اور انکی بہتر مسقبل کے لیے دعاگو رہے گے ۔اس کے لیے ھارون زادہ ایڈوکیٹ کا شکریہ ادا کرتے ہے ۔۔فرمان علی بہلولہ ایڈوکیٹ پشاور

ملگری وکیلان کی صوبائی کابینہ اور آئینی کمیٹی کا مشترکہ اجلاس

ملگری وکیلان کی صوبائی کابینہ اور آئینی کمیٹی کا مشترکہ اجلاس خیبر پختونخوا بار کونسل میں صوبائی صدر احمد فاروق ایڈوکیٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں اے این پی کے صوبائی سینئر نائب صدر اور ملگری وکیلان کے صوبائی کوارڈینیٹر سید عاقل شاہ نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں آئینی کمیٹی کے سیکرٹری […]

وفاقی وزیر قانون جناب اعظم نذیر تارڑ

آج مورخہ 21جون 2024 کو پشاور بار ایسوسی ایشن کے صدر جناب امجد علی خان مروت ایڈوکیٹ، جنرل سیکرٹری اظہار اللہ ایڈوکیٹ، جائنٹ سیکرٹری محمد اسحاق ایڈوکیٹ اور سیکرٹری فنانس محمد سہیل حیدرزئی ایڈوکیٹ نے وفاقی وزیر قانون جناب اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر خیبر پختونخواہ بار کونسل کے وائس چیئرمین […]