محترمہ قدسیہ ابصار صاحبہ ایڈوکیٹ کو عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ پنجاب کی نائب صدر منتخب

🚩محترمہ قدسیہ ابصار صاحبہ ایڈوکیٹ کو عوامی نیشنل

🚩محترمہ قدسیہ ابصار صاحبہ ایڈوکیٹ کو عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی کابینہ پنجاب کی نائب صدر منتخب ھونے پر ملگری وکیلان پشاور کی طرف سے دل کی گہرایوں سے مبارکباد پیش کرتے ہے ۔ وہ ملگری وکیلان پشاور کی ممبر ہے ۔اور انکا تعلق پنجاب سے ہے یہ انکی محنت، قابلیت اور پارٹی کے لئے وفاداری کا اعتراف ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ محترمہ اپنی نئی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھائے گی ۔انکی بہتر مسقبل کے لیے دعا گو ہے ۔
فرمان علی بہلولہ
جنرل سیکریٹری ملگری وکیلان پشاور

Share:

More Posts

Membership Form