ملگری وکیلان کی صوبائی کابینہ اور آئینی کمیٹی کا مشترکہ اجلاس

ملگری وکیلان کی صوبائی کابینہ اور آئینی کمیٹی

ملگری وکیلان کی صوبائی کابینہ اور آئینی کمیٹی کا مشترکہ اجلاس خیبر پختونخوا بار کونسل میں صوبائی صدر احمد فاروق ایڈوکیٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں اے این پی کے صوبائی سینئر نائب صدر اور ملگری وکیلان کے صوبائی کوارڈینیٹر سید عاقل شاہ نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں آئینی کمیٹی کے سیکرٹری طارق افغان ایڈوکیٹ، ممبران کفایت ملک ایڈوکیٹ، پیر انعام اللہ شاہ ایڈوکیٹ اور صادق علی مومند ایڈوکیٹ سمیت دیگر ذمہ دداران نے بھی شرکت کی۔ اجلاس میں ملگری وکیلان کے آئین اور تنظيمی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔

Share:

More Posts

Membership Form