LAW-GAT Preparation Workshop 2nd Day

الحمد للّہپشاور بار ایسوسی ایشن کے زیر انتظام

الحمد للّہ
پشاور بار ایسوسی ایشن کے زیر انتظام 4th LAW-GAT ورکشاپ کے دوسرے دن محترم بسام احمد ایڈوکیٹ وزیٹنگ لیکچرر محترم اسامہ محمد ایڈوکیٹ وزیٹنگ لیکچرر اور جہانزیب خان ایڈوکیٹ وزیٹنگ لیکچرر نے بطور ریسورس پرسنز شرکاء کو Pakistan Penal Code, Qanoon Shahadat اورwCriminal Procedur Code کے پورشن پر تیاری کروائی
اس طرح دوسرے دن شرکاء کا LAW-GAT ٹسٹ کا 70 فیصد حصہ مکمل ہںو گیا
یاد رہںے کہ پشاور بار 2021 سے نوجوان وکلاء کی استعداد کار بڑھانے کے لیے مختلف تربیتی ورکشاپس منعقد کروا رہںی ہںے اور باقاعدہ طور پر اس ضمن میں لیگل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہںے جو ان تربیتی ورکشاپس میں پشاور بار کے تحت مصروف عمل ہںے
کابینہ پشاور بار

Share:

More Posts

Membership Form