ضوان اللہ خان ایڈوکیٹ کا تعلق کرم ایجنسی سے تعلق ہے انھوں نے آج باقاعدہ ملگری وکیلان میں شمولیت حاصل کی ۔محترم کو ملگری وکیلان میں خوش آمدید کہتے ہے ۔اور انکی بہتر مسقبل کے لیے دعاگو رہے گے ۔اس کے لیے ھارون زادہ ایڈوکیٹ کا شکریہ ادا کرتے ہے ۔
۔
فرمان علی بہلولہ ایڈوکیٹ پشاور