پی ایس ٹو ایمل ولی خان عوامی نیشنل پارٹی امیر عالم خان ،پشاور بار ایسوسی ایشن کے حالیہ الیکشن میں ملگری وکیلان کے کامیاب امیدوار امجد علی خان مروت صدر ،جنرپ سیکریٹری اظہار اللہ خان اور کیبنٹ کو کو مبارکباد پیش کر رہے ہے ۔اس موقع پر سینئر نائب صدر صوبائ رفیق مھمند ایڈوکیٹ جنرل سیکریٹری فرمان علی بہلولہ ایڈوکیٹ ،خالد خان فنانس سیکریٹری ملگری وکیلان صوبائ ،ایکس جنرل سیکریٹری افتحار سمندر ایڈوکیٹ ،رحمان صافی ایڈوکیٹ بھی موجود ہے ۔
ملگری وکیلان پشاور